ضلع خیرپور کے ممبران نے مورخہ 31 دسمبر 2020 کو ضلع میں لگائی گئی مشترکہ و انفرودی سیڈ بینک کا دورہ کیا جس میں گندم کے تین سے چار اقسام کے ساتھ مشترکہ سیڈبینک میں سبزیوں کے بھی چار اقسام کاشت کیا گیا ہے۔
مشترکہ سیڈ بینک ہری پور 29 نومبر 2019 کو پی کے ایم ٹی ہری پور ممبران کے موجودگی میں بوائی کی گئی جس میں تین اقسام کے بیج لگایا گیا دیسی گندم ڈی جی خان، گند م مانسہرہ اور گندم ساہیوال
سندھ گھوٹکی میں پی کے ایم ٹی ممبر راجا مجیب انفرادی سیڈ بینک کے تیاری کے لیے زمین گوبر ڈلا گیا جو بروز جمعرات 19 نومبر کو بوائی کی گئی۔
لوئر دیر خیبر پختونخوا: ضلعی رابطہ کار ولی رحمان دیگر ممبران کے ساتھ مشترکہ سیڈ بینک میں دیسی طریقے سے بیج نکال رہے ہیں
گھوٹکی سندھ: پی کے ایم ٹی گھوٹکی کے ممبران مشترکہ سیڈ بینک سے ملاٹ بیجوں کے سٹے نکال رہے ہے
ملتان پنجاب : پی کے ایم ٹی نیشنل سیڈکمیٹی کا مختلف سیڈ بینکوں کا دورہ
بدین سندھ : ضلعی فوکل پرسن محمد اقبال ممبران میں انفرادی سیڈ بینک کے لیے بیج کی تقسیم
لوئر دیر خیبر پختونخوا: ضلعی رابطہ کار بختیار زیب ممبران میں مشترکہ سیڈ بینک مکئی کے بیج کی تقسیم
لوہر دیر خیبر پختونخواه : ضلعی ممبران مشترکہ سیڈ بینک سے غیر ضروری گھاسوں کے صفائی کرتے ہوئے۔
ہری پور حطار: نہری پانی نہ ہونے کی وجہ سے مکئی کی فصل دیر سے کاشت ہو رہی ہے