یکم مئی 2025| پریس ریلیز پاکستان کسان مزدور تحریک کی جانب سے یکم مئی 2025 کو 600 لیبر کالونی حطار ہری پور میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 150 سے زائد مزدوروں، کسانوں، اساتذہ، صحافی، سول و سماجی خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ […]