جاگو جاگو جاگو جاگو جاگو جاگو سربہارا اُٹھو غریب بے نوا کب تک سہوگے بهائی ظالم کا استحصال آؤ ہم غلامی اپنی ٹوڑیں ہوں آزاد اور رہا بدلیں یہ ساری دنیا بدلیں جس میں زور و ظُلم و جفا یہ جنگ ہماری ہے آخری ہے اس پر ہی فیصلہ سارے جہان کے مظلومو اُٹھو کہ وقت آیا سارے جہان کے مظلومو اُٹھو کہ وقت آیا