Pakistan Kissan Mazdoor Tehreek
ASSERT OUR RIGHT TO FOOD SOVEREIGNTY
Categories: Agroecology, Dairy and Livestock, Farmers, Food Sovereignty, Landless, Resistance, Women | Comments Off on مہم برائے مال مویشی دودھ : بچاؤ دیہی انمول اثاثے – پمفلٹ

پاکستان کسان مزدور تحریک کا تیار کردہ پمفلٹ تلاش کریں۔سندھ اور پنجاب کے 15 اضلاع میں تقریباً ایک لاکھ تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ پی کے ایم ٹی کے ممبران عوامی مقامات پر تقسیم کر رہے ہیں اس کا مقصد پورے ملک میں پانچ لاکھ پمفلٹ تقسیم کرنا ہے۔ #SaveOurInvaluableRuralAssets  

Categories: Agroecology, Dairy and Livestock, Farmers, Food Sovereignty, Genetic Modified Seeds, Landless, Resistance, Seed Sovereignty, Women | Comments Off on بچاؤ دیہی انمول اثاثے؛ مہم برائے مال مویشی و دودھ

پریس ریلیز| 8 مارچ 2023 پاکستان کسان مزدور تحریک نے مزدور عورتوں کے عالمی دن 8 مارچ، 2023 کو ”بچاؤ دیہی انمول اثاثے؛ مہم برائے مال مویشی و دودھ“ کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد حکومت کے تازہ قدرتی کھلے دودھ پر مکمل پابندی کے قانون، دودھ اور مال مویشی کے شعبے میں […]